جرمنیآئندہ موسم سرما جرمن عوام کے لیے کتنا مشکل ہو گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنی27.09.202227 ستمبر 2022گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب جرمنی میں متوسط طبقے کے اکثر خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ کھانا پکانے اور گھروں کو گرم رکھنے کیے لیے گیس استعمال کرتے ہیں مگر اب اس پریشانی کا شکار ہیں کہ آئندہ مہینوں میں وہ گیس کے بل کیسے ادا کر پائیں گے۔https://p.dw.com/p/4HPqXاشتہار