1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
صحتافریقہ

مردوں میں مینوپاز یعنی اینڈروپاز کیا ہے؟

17 اپریل 2024

ادھیڑ عمر یا بوڑھے مردوں میں جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش میں کمی 'اینڈروپاز' کے دوران غیر متوازن ہارمونز کے باعث ہوجاتی ہے۔ نائجیریا میں فارماسسٹ کا ایک کلب اس حوالے سے نہ صرف آگہی فراہم کر رہا ہے بلکہ مردانہ کمزوری سے جڑے دقیانونی خیالات کو بھی دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4etF6