معاشرہاٹلیایسا ریستوراں جو جیل میں ہے، جس کے ملازمین قیدی ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہاٹلی16.12.202416 دسمبر 2024اٹلی کے شہر میلان میں واقع ایک جیل میں ایک ایسا ریستوراں بنایا گیا ہے، جہاں باورچی اور ویٹر سبھی اس جیل کے قیدی ہیں۔ یہاں جیل کو چندہ دینے والے مخیر افراد کھانا کھانے آتے ہیں۔ وہ خوش ہیں کہ ان کی مدد بے کار نہیں جا رہی۔ https://p.dw.com/p/4oCsgاشتہار