1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
یوکرین

ایک ملین سے زائد افراد یوکرین سے نکل چکے ہیں، اقوام متحدہ

3 مارچ 2022

اقوام متحدہ کی مہاجرت سے متعلق ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملے شروع ہونے کے بعد وہاں سے جان بچا کر نکلنے والے افراد کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ یوکرین چھوڑنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکیوں کے ساتھ تاہم یکساں سلوک نہیں ہو رہا۔

https://p.dw.com/p/47xz0