1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنگلہ دیش کا انسداد دہشت گردی کا ایک یونٹ ہی ’دہشت گردی میں ملوث‘

4 اپریل 2023

بنگلہ دیش کی ایلیٹ پولیس فورس ’ریپڈ ایکشن بٹالین‘ کی بنیاد سن 2004 میں رکھی گئی، یہ وہ دور تھا جب ڈھاکہ نے بھی ’دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی تربیت کا کام امریکی اور مغربی ممالک کے ماہر فوجی اہلکاروں نے سر انجام دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی یہ فورس جب سے یہ وجود میں آئی ہے، اس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزامات عائد ہوتے رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4PgR3