1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’بھارت کے زیر انتظام کشمیر ميں صحافت مشکل ترين کام ہے‘

صلاح الدین زین
10 جولائی 2020

بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی ايوارڈ يافتہ خاتون فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے خطے میں صحافت مشکل ترین پیشہ ہے جہاں سکیورٹی فورسز صحافیوں کو آئے دن ہراساں کرتی رہتی ہیں۔ انٹرنیشنل وومینز میڈیا فاؤنڈیشن نے مسرت زہرا کو سن 2020 کے 'آنیا نیڈرینگ ہاؤس جرات‘ فوٹو جرنلزم ایوارڈ کی فاتح قرار دیا۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین سے زہرا کی بات چیت۔

https://p.dw.com/p/3f7Yj