جرمنی میں 24 ستمبر کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یہ ملک اپنے تاریخی پس منظر کے باعث ہمیشہ سے ہی اہم رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی کشور مصطفی پاکستانی ٹیلی وژن ATV کے ساتھ اپنی گفتگو میں جرمنی کے بنیادی سیاسی ڈھانچے کے اہم نکات کے بارے میں بتا رہی ہیں۔