1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں کامیاب پاکستانی آئی ٹی پروفیشنل

10 اکتوبر 2021

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے ارسلان منہاس گزشتہ اکیس سالوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک ہیں۔ جرمنی میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ میونخ میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ریجنل وائس پریزیڈنٹ پری سیلز کے عہدے پر فائض ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/41R8r