جرمنی میں 24 ستمبر کو پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ جرمنی یورپ کے اُن ممالک میں سے ایک ہے جہاں کا سیاسی نظام بہت سی ترقی پذیر ریاستوں کے لیے ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے۔ جرمن سیاسی نظام پر ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔