تاريخایشیاسلطان رضیہ: برصغیر کی پہلی خاتون حکمرانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخایشیاصلاح الدین زین10.02.202310 فروری 202313ویں صدی کے اوائل میں قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر عہدہ سلطان کے لیے بیٹوں کی موجودگی میں بیٹی کا انتخاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ سلطان رضیہ نے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور ثابت کیا کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں تھیں۔https://p.dw.com/p/4NKGpاشتہار