1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہیوکرین

روسی فوجیوں پر یوکرین میں جنسی استحصال کے الزامات

3 مئی 2022

اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ روسی فوجی یوکرین میں جنسی زیادتی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ روسی فوجیوں کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں شہری جنسی تشدد کے ہولناک واقعات بیان کر رہے ہیں۔ بوچہ سے ڈی ڈبلیو کی رپورٹر ربیکا ریٹرز ایک ایسی افسوسناک کہانی بیان کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4AmO1