روس میں حملہ کرنے والا گروہ ’اسلامک اسٹیٹ خراسان‘ کیا ہے؟
افغانستان
26 مارچ 2024
فرانس، امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ماسکو کے ایک کنسرٹ حال پر ہونے والا حالیہ حملہ افغانستان میں موجود ’اسلامک اسٹیٹ‘ نامی گروہ کی ایک شاخ نے کیا تھا، جو ’اسلامک اسٹیٹ خراسان‘ کہلاتا ہے۔
یہ عسکریت پسند گروہ کون سا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ آئیے ڈالتے ہیں اس پر ایک نظر۔