فطرت اور ماحولروسپینے کے صاف پانی کی فراہمی سے محروم روسی علاقہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولروس19.06.202119 جون 2021روس کا جنوبی قصبہ میچورینسکی گزشتہ تیس برس سے پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے۔ مقامی افراد جب اپنے گھروں میں پانی کے نلکے کھولتے ہیں تو اس میں سے صرف مٹیالا پانی نکلتا ہے۔https://p.dw.com/p/3vDDdاشتہار