سیاستسترہ سالہ فلسطینی لڑکی کی اسرائیلی جیل سے رہائی To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست29.07.201829 جولائی 2018فلسطینی نوجوان لڑکی احد تمیمی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کے جرم میں اسے آٹھ ماہ کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔ سترہ سالہ تمیمی اسرائیلی فورسز کے خلاف مزاحمت کی ایک علامت بن چکی ہیں۔https://p.dw.com/p/32G6Lاشتہار