1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لنڈی کوتل کی مسیحی استانیاں، مذہبی ہم آہنگی کی جیتی جاگتی مثال

مدثر شاہ لنڈی کوتل
22 اگست 2021

ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں مسیحی استانیاں مذہبی آہنگی کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ انتہا پسندوں کے خلاف کامیابی فوجی کارروائی کے بعد دیگر سابق قبائلی علاقوں کی طرح یہاں بھی حالات میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3zLbW