1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: جنسی جرائم کی متاثرہ خواتین پر ہی تنقید کیوں؟

خالد حمید فاروقی برسلز | عرفان آفتاب
21 اکتوبر 2021

پاکستانی مصنفہ اور حقوق نسواں کی حامی عطیہ داؤد نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت سے خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور پھر متاثرہ افراد پر الزام عائد کرنے کے کلچر کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عطیہ داؤد کے مطابق ان طریقوں سے خواتین کی اپنے حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد کو نہیں روکا جاسکتا۔

https://p.dw.com/p/41ylS