تاريخچینی نیا سال، پانڈا بھی خوشیوں میں شاملTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ23.01.201723 جنوری 2017چین کے ’کنزرویشن اینڈ ریسرچ سینٹر‘ کی جانب سے نئے چینی سال کے لیے کئی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ خوشی کے اس موقع پر دنیا کے واحد پانڈا کے تین جڑواں بچوں کو بھی نئے سال کی تقریبات میں شامل کیا گیا۔https://p.dw.com/p/2WGigاشتہار