ایسے وقت میں جب ہر شخص کو اپنے گھر سے باہر نکلنے کی محدود اجازت ہے اور تمام ریستوران بھی بند ہیں، برلن کے شہری ہوم ڈلیوری سروس زیادہ سے زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستانی اور بھارتی ریستوران میں ہوم ڈلیوری سروس فراہم کرنے والے افراد اس صورت حال سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔