معاشرہکورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں غیر ملکی اسٹوڈنٹس کی مشکلاتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعمران ملک سویڈن02.06.20202 جون 2020سویڈن میں تقریباً 11 ہزار انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ایران اور افغانستان جیسے ایشیائی ممالک سے ہے۔ کووڈ انیس کی وجہ سے ان کی تعلیمی زندگی کس طرح متاثر ہو رہی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میںhttps://p.dw.com/p/3d8usاشتہار