1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کھانسی سے کورونا کا پتہ چلانے والی موبائل ایپ

عاطف بلوچ ایسوسی ایٹڈ پریس
1 اگست 2020

جرمن کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ایک ایسی ایپ بنانے میں مصروف ہے، جس کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص ممکن ہو سکے گی۔ یہ ایپ کھانسی کی آواز ریکارڈ کرے گی اور اس کا تجزیہ کرتے ہوئے بتائے گی کہ آیا یہ شخص کووڈ انیس کی وبا کا شکار ہے۔

https://p.dw.com/p/3gGWU