پاکستانی نژاد شیف سیف خان سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ اکیس برسوں سے مقیم ہیں۔ یورپی کھانے پکانے کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے بعد سیف خان آج ایک سوئس ریستوران کے مالک بن چکے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز ’یورپ میں کامیاب پاکستانی‘ ميں عرفان آفتاب کی رپورٹ