1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوانتانامو میں قید چھ ملزمان کے لئے سزائے موت کا مطالبہ

12 فروری 2008

امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ گوانتانامو میں قید چھ افراد پر گیارہ ستمبر سن 2001ء کے حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات درست ثابت ہونے کی صورت میں اُنہیں سزائے موت دئے جانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ کچھ حلقوں کے خیال میں خالد شیخ محمد نے امریکی قید میں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد ہی اِن حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/DYF0
گوانتانامو میں قید ملزم خالد شیخ محمد
گوانتانامو میں قید ملزم خالد شیخ محمدتصویر: AP