1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گوگل نے کاروبار میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

عاطف توقیر/ ژورگ یلینیک 3 فروری 2016

امریکی سرچ انجن گوگل کی آبائی کمپنی الفابیٹ اب خود کو اس شعبے میں دنیا کی سب سے بڑی تجارتی کمپنی قرار دے رہی ہے۔ گوگل کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ سہ ماہی میں کمپنی نے بازار حصص میں غیرمتوقع طور پر نہایت اچھا کاروبار کیا ہے۔ الفابیٹ کے حصص میں اچانک آٹھ فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اپیل کے حصص میں مندی اور الفابیٹ کے حصص میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/1HpDl