سیاستیورپی شہری ایران کی جوہری ڈیل کو برقرار رکھنا چاہتے ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست10.05.201810 مئی 2018فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ جوہری ڈیل سے علیحدگی کو ایک غلطی قرار دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ یورپی شہری اس معاہدے کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2xUaOاشتہار