یوکرینیوکرین پر روس حملے کو ایک ماہ گزر گیا To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoیوکرین25.03.202225 مارچ 2022یوکرین میں مسلسل ایک ماہ سے جاری روسی بمباری سے پرامن زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ کی زبانی مذمت کے علاوہ یکجہتی دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔https://p.dw.com/p/492w3اشتہار