سیاستیوکرینیوکرینی کسانوں کا مقابلہ بندرگاہوں کی ناکہ بندی سےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین01.06.20221 جون 2022 تباہ شدہ سازوسامان ، بارودی سرنگیں اور بندرگاہوں کی ناکہ بندی۔ جنگ زدہ یوکرین میں کسانوں کے مسائل کی ایک طویل فہرست ہے۔ کسان اپنی پیداوار کو عالمی منڈیوں تک نہیں پہنچا پا رہے۔ https://p.dw.com/p/4C94aاشتہار