1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

کییف میں گولہ باری، کئی افراد بے گھر

16 مارچ 2022

اب تک لاکھوں یوکرینی شہری ملک سے فرار ہو چکے ہیں، گو کہ ان کے لیے اپنا ملک چھوڑنا آسان نہیں۔ يوکرين ميں رہ جانے والے شہری بھی روسی بمباری سے پريشان حال ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایک متاثرہ خاتون سے بات کی، جو دوسری عالمی جنگ کی بمباری بھی دیکھ چکی ہیں۔

https://p.dw.com/p/48YJq