1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
10 تصاویر
31 دسمبر 2016
https://p.dw.com/p/2V5qN

سال نو کے آغاز کے موقع پر دنیا بھر میں لوگ خوشیاں مناتے ہوئے نئے سال میں داخل ہونے کی تیاریوں میں ہیں جبکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو بھی گیا ہے۔ اس موقع پر سڈنی ہاربر برج پر اب تک کی سب سے بڑی آتش بازی کی گئی ہے۔