اس وقت بین الاقوامی توجہ غزہ پٹی پر مرکوز ہے لیکن مقبوضہ مغربی کنارے میں اسی دوران درجنوں فلسطینی آبادیاں بے گھر ہو رہی ہیں۔ ساتھ ہی اسرائیلی آباد کاروں کے پرتشدد حملے بھی بڑھ رہے ہیں اور اسرائیل وہاں مزید علاقے کو اپنی ریاستی ملکیت قرار دے رہا ہے۔ ریبیکا رٹرز کی رپورٹ۔