1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان خواتین کی جیت

15 اکتوبر 2020

افغانستان میں اب قومی شناختی کارڈز پر ماؤں کے نام بھی لکھے جائیں گے۔ اسے ایک مثبت تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اس وسطی ایشیائی ملک میں عوامی سطح پر خواتین کا نام پکارا جانا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3jz60