1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان صدر نے دھماکوں کے باوجود نماز جاری رکھی

عاطف بلوچ اے ایف پی
20 جولائی 2021

افغان دارالحکومت میں صدارتی محل کے نزدیک اس وقت راکٹ داغے گئے جب صدر اشرف غنی اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کے ساتھ عید کی نماز پڑھ رہے تھے۔ گرج دار آوازوں کے باوجود صدر غنی اور ان کے زیادہ تر ساتھیوں نے اپنی نماز جاری رکھی۔ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

https://p.dw.com/p/3xkVN