1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغانستان کی بہادر بیٹی سودا باہ کبیری

20 ستمبر 2021

پنجشیر کی رہنے والی سودا باہ کبیری آج کل کابل میں رہائش پذیر ہیں۔ طالبان کے قبضے سے پہلے وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھیں لیکن اب انہیں تعلیمی اداروں میں جانے کی اجازت نہیں۔ یہ ان چند خواتین میں شامل ہيں، جنہوں نے طالبان کے قبضے کے فوراً بعد ان کے خلاف احتجاج کیا۔ سودا باہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی آزادی اور حقوق کے لیے آواز اٹھانا آتی ہے اور آج کے دور کی افغان خواتین، زیادہ مضبوط ہیں۔

https://p.dw.com/p/40Zcj