پاکستانالیکٹرک گاڑیاں: پاکستان میں آلودگی کے مسئلے کا حل؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان03.01.20253 جنوری 2025پاکستان میں موٹر سائیکل اور کاریں رکھنے والے افراد، پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے سبب اب الیکٹرک موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی طرف راغب ہو رہے ہیں، مگر ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے تمام لوگ مستفید نہیں ہو سکیں گے۔https://p.dw.com/p/4ol3Sاشتہار