سات ممالک کے چوبيس قيديوں کی رہائی۔ سابقہ سوويت يونين کے خاتمے کے بعد امريکہ اور روس کے مابين قيديوں کے تبادلے کے تاريخی معاہدے کو عملی جامہ پہنا ديا گيا۔ يہ معاہدہ کيوں اہم ہے، اس ميں جرمنی کا کيا کردار رہا اور کيا يہ روسی يوکرينی جنگ پر اثر انداز ہو گا؟