جرمن دارالحکومت برلن میں تقریباً 10,000 افراد یوکرائن پر روسی حملے کے خلاف ایک کنسرٹ میں شریک ہوئے۔ اتوار کو جرمنی کے پاپ موسیقی کے معروف گلوکار و موسیقار برلن کے قلب میں ایک ساتھ نظر آئے اور اس پروگرام کو "امن کی آواز" کا نام دیا گیا۔یہ ایک پیغام تھا یوکرین کے ساتھ یکجہتی کا۔