بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو توقع ہے کہ بھارت میں نئی حکومت کے قیام کے بعد نئی دہلی اور اسلام آباد میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین سے بات چیت کی۔