سفر و سیاحت انسان چھچھوندر جیسے جانور سے کیا سیکھ سکتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسفر و سیاحت13.08.201813 اگست 2018چوہے کی طرح چھچھوندر کی ایک غیر معمولی صلاحیت یہ ہے کہ وہ سردیوں میں خوراک کی کمی کی وجہ سے خود کو سکیڑ لیتی ہے۔ موسم گرما میں اس کا جسم پھر سے پہلے جیسا ہو جاتا ہے۔ انسان بھی اس جانور کے زندہ رہنے کے اس فن سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ https://p.dw.com/p/3353bاشتہار