اگر ہم جرمنی میں بھی محفوظ نہیں تو کہاں ہوں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video26.02.202026 فروری 2020حینا کا خیال تھا کہ ان کے پسندیدہ شیشہ بار میں ان کی معمول کی وہ ایک شام ہو گی مگر یہ ان کی زندگی کے لیے ایک خوفناک رات ثابت ہوئی۔ انہوں نے نسل پرستانہ حملے میں اپنا ایک پیارا دوست بھی کھویا۔ https://p.dw.com/p/3YSutاشتہار