ٹیکنالوجیعالمی اے آئی سرمایہ کاری کے فریب اور چال بازی سے کیسے بچا جائے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیعالمیکشور مصطفیٰ30.06.202430 جون 2024آن لائن سرمایہ کاری سے متعلق فریب عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے، مجرم اب وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی کے لیے مشہور لوگوں کی ڈیجیٹل شناخت چرا رہے ہیں۔ آپ اس فریب سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ https://p.dw.com/p/4hbEMاشتہار