سیاستبھارتبابری مسجد کا نعم العبدل نہیں بھارتی مسلمان اب کیا چاہتے ہیں؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارتصلاح الدین زین03.02.20243 فروری 2024ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کی جگہ، رام مندر کے حوالے کرنے کا فیصلہ سناتے وقت عدالت نے مسجد کے لیے بھی متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔ رام مندر اب تعمیر ہو چکا ہے اور سوال یہ ہے کہ کیا کبھی یہ مسجد بھی تعمیر ہو گی؟ https://p.dw.com/p/4c0Tqاشتہار