گجرات سے تعلق رکھنے والی انسہ نورین کی کم عمری میں شادی کر دی گئی، جس کے بعد انہيں گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رشتے کو ختم کرنے کے بعد انسہ نے دوسری شادی کی۔ اس شادی ميں وہ ہيومن ٹریفکنگ کا نشانہ بنيں۔ مگر انسہ نے ان مشکلات کو اپنی کمزوری نہ بننے ديا اور وقت کے ساتھ اپنے پيروں پر کھڑی ہوئيں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔