کھیلجرمنیبرلن میراتھن میں پاکستانی ریسرز کی شرکتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلجرمنیعرفان آفتاب26.09.202226 ستمبر 2022جرمنی کے دارالحکومت برلن کی اڑتالیسویں میراتھن ریس میں، جہاں دنیا بھر سے پینتالیس ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا، وہیں اس دوڑ میں ایک درجن سے زائد پاکستانی بھی شامل تھے۔ برلن سے ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4HNGcاشتہار