1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن کے چڑیا گھر میں پانڈا جوڑے کی شاندار رہائش گاہ

29 دسمبر 2017

برلن کے چڑیا گھر میں تفریح کے لیے آنے والے لوگوں کی توجہ پانڈا کے جوڑے پر مرکوز رہتی ہے۔ کیونکہ مینگ مینگ اور جیاؤ کنگ نامی پانڈا کے جوڑے کی رہائش کے لیےکوئی معمولی جنگلے نہیں بلکہ ایک لگژری اپارٹمنٹ کے مانند شاندار رہائش گاہ تعمیر کروائی گئی ہے۔ جس میں بیڈ روم ہے، ڈرائنگ روم اور ایک کھلا باغ بھی جس میں روایتی چینی لالٹین لگائے گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2q5XD