1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچ قوم پرستوں کی مسلح مزاحمت اور سیاسی حکومت کا مذاکراتی عمل

5 جون 2008

پاکستان میں وفاقی اور صوبائی سطحوں پر سیاسی حکومتوں کے قیام کےبعد بلوچستان کی حکومت قوم پرستوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے مگر ابھبی تک ان رابطوں کے کوئی خاطر خواہ نتائج سامنے نہیں آ رہے۔

https://p.dw.com/p/EEML
کوئٹہ شہر کی ایک مسجدکے باہر کھڑے پاکستانی فوجیتصویر: AP
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں صوبائی حکومت کے مذاکراتی عمل اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے باوجود تخریب کاری اورمتشدانہ واقعات کی اطلاعات تواتر سے موصول ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے ڈوئچے ویلے کے لئے عابد حسین نے گفتگو کی پلوچستان کےصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مقیم انگریز ی اخبار ڈان سےوابستہ تجزیہ نگار شہزادہ ذوالفقار سے۔