نیلم منیر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ عید الفطر پر نیلم منیر کی فلم ’چکر‘ سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پپش کی جا رہی ہے۔ اس فلم میں ان کے ایک ڈانس نمبر کا بھی بڑا چرچا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی نیلم سے ان کے فنی سفر اور ان کی آنے والی فلم کے بارے میں گفتگو دیکھیے۔