1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت اور چین: ہمسائے، حریف اور تجارتی پارٹنرز

23 مارچ 2024

چین اور بھارت کے تعلقات کئی دہائیوں سے تناؤ کا شکار ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان دنیا کی سب سے طویل متنازعہ سرحد موجود ہے اور یہ دونوں بحر ہند میں اثر و رسوخ کے لیے کوشاں ہیں۔ سن 2020 میں ہمالیہ میں ایک مہلک تصادم کے بعد دونوں ملکوں کی فوجیں آمنے سامنے آگئی تھیں۔ کیا ان دونوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے؟

https://p.dw.com/p/4e3Vr
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔