بھارت روس پر لگی پابندیوں سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ملکوں میں سے ایک
روس
29 جون 2022
یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے سبب روس کو امریکہ سمیت مغربی دنیا کی پابندیوں کا سامنا ہے۔ مگر بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو روس کے خلاف پابندیوں سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بھارت اس وقت روس سے یومیہ کتنا تیل خرید رہا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔