معاشرہبھارت ميں سیکس ورکرز قرضوں تلے دب گئےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ14.10.202114 اکتوبر 2021بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ميں جی بی روڈ شہر کے سب بڑے ريڈ لائٹ ڈسٹرکٹ ميں شامل ہوتا ہے۔ کورونا کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس علاقے ميں کام کرنے والی بيشتر جسم فروش عورتيں قرض کے بوجھ تلے دب گئی ہيں۔https://p.dw.com/p/41gVNاشتہار