1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ہندو بابا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ

3 جولائی 2024

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں ایک نام نہاد ہندو بابا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بیشتر خواتین ہیں، جبکہ چند بچوں سمیت ایک درجن سے زائد مرد بھی ہلاک ہوئے۔

https://p.dw.com/p/4ho9f