بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برسوں کی سخت ترین پابندیوں کے بعد بالآخر پارلیمانی انتخابات کے لیے سیاسی عمل شروع ہوا ہے۔ بیشتر بھارت نواز سیاسی رہنما آئین کی شق 370 کی بحالی اور کشمیریوں کو ان کے حقوق دلوانے کے نام پر اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے ساتھ کشمیر سے صلاح الدین زین